AMRIT امرت
AMRIT امرت
PKR: 3,000/- 2,100/-
Author: SHIREEN HAIDER
Binding: hardback
Pages: 704
Year: 2026
ISBN: 978-969-662-664-0
Categories: NOVEL
Publisher: BOOK CORNER
On Sale: 10 March 2026
’’امرت‘‘ محض ایک کم عمر لڑکی کی ہنستی کھیلتی زندگی کی کہانی نہیں، بلکہ خاندانی روایات پر قربان ہو جانے والی لڑکی کی مدوجزر سے بھرپور جدوجہد کی داستان ہے۔ قاری اس کہانی کو پڑھتا نہیں ہے بلکہ اس میں سانس لیتا ہے، جیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، خوشی اور غم میں اس کا شریک ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں ہے بلکہ رشتوں کے مصنوعی چہروں کی پرتیں کھولنے والا آئینہ ہے۔ مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑے ہونے والے وہ نہیں ہوتے جن سے آپ توقع کرتے ہیں، بلکہ آپ کے اپنے وہ ہیں جو اندھیرے میں بھی آپ کا سایہ بن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ شیریں حیدر اس ناول میں امرت کی صورت بقلم خود کہانی سناتی ہیں تو قاری ہمہ تن گوش ہو کر سنتا ہے۔ زبان عام فہم اور سادہ ہونے کے باوجود اثر انگیز ہے۔ رسوم و رواج جو نسلوں سے چلتے آ رہے ہیں وہ کس طرح آج بھی ہمیں جکڑے ہوئے ہیں۔ ’’امرت‘‘ ایک ایسی کہانی ہے جو صرف پڑھی نہیں جاتی، اندر اتر کر دیر تک بے چین رکھتی ہے، آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو۔
(محمد حفیظ خان)
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS
Do Shahron Ki Kahani (A Tale of Two Cities) (Illustrated Edition)
Author: Charles Dickens
PKR: 2,000/- 1,000/-
