DO LOG دو لوگ
DO LOG دو لوگ
PKR: 1,295/- 907/-
شاعر، مصنف، گیت نگار، فلم ساز گلزار کا ناول "دو لوگ" پاکستان میں اسی سال شائع کیا گیا۔ ناول خالصتاً برصغیر کی تقسیم کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ متحدہ ہندوستان کے بیچ تقسیم کی ریکھا کا بنیادی سبب سیاسی ہی سہی لیکن اس خونی لکیر نے پل بھر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کو رفیوجی بنا دیا __ اور تو اور خونی رشتوں کے مابین بھی مستقل باڑ بو دی گئی جس کا انجام آخر کار بیس لاکھ انسانوں نے جانیں دے کر چکتایا __
سماجی، معاشرتی اور بے ریا انسانی جذبوں میں گندھی گلزار کے قلم کا خوبصورت ناول جو صرف دھرتی ماں سے جڑے لوگوں کے لیے تحریر کیا گیا ہے۔
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS
Cairo Trilogy: Bayn al-Qasrayn, Qasr al-Shawq, Al-Sukkariyya | Urdu | 3 Volumes | Box Set
Author: Naguib Mahfouz
PKR: 6,000/- 3,000/-
Lord of the Rings (Urdu) – 3-Book Paperback Edition Box Set
Author: J. R. R. Tolkien
PKR: 6,000/- 3,000/-
