TARIKH E MILLAT - 2 VOLUMES تاریخ ملت ۔ 2 جلدیں



TARIKH E MILLAT - 2 VOLUMES تاریخ ملت ۔ 2 جلدیں
PKR: 4,400/-
تاریخ ملت
مصنف : قا ضی زین العابدین سجاد میرٹھی و
مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی
تاریخ قبل اسلام سے لےکر مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سو سالہ مکمل و مستند تاریخ آسان ذبان میں ندوۃ المصنفین کے قلم سے۔
اس کتاب کا نیا ایڈیشن بڑے سائز کی دو جلدوں پر مشتعمل ہے۔
پہلی جلد میں نبی عربیؐ ، خلافت راشدہ ، خلافت بنی اُمیہ ، خلافت ہسپانیہ ، خلافت عباسیہ (۱) کا مکمل احوال درج ہے،
جبکہ دوسری جلد میں خلافت عباسیہ (۲) ، تاریخ مصر و مغرب اقصیٰ ، تاریخ عثمانیہ ، تاریخ صقلیہ اور سلاطین ہند (ہندوستان کی تاریخ )کا مکمل احوال وعلمی تبصرہ شامل ہے۔
صفحات : 1616 سائز "7 * "9.5
RATE THIS BOOK
RELATED BOOKS


Seerat e Rasool ki Roshni May Difa e Pakistan
Author: Dr. Haroon Rasheed Tabassum
PKR: 2,500/- 1,250/-

