Ilyas Ishqi Ki Urdu Nasar

ILYAS ISHQI KI URDU NASAR الیاس عشقی کی اردو نثر

ILYAS ISHQI KI URDU NASAR

PKR:   1,500/- 750/-

Author: PROF. DR. ABDUL SALAM ADIL
Binding: hardback
Categories: URDU LITERATURE
Publisher: BOOK CORNER

ڈاکٹر الیاس عشقی کا ادبی سفر پانچ سے چھے عشروں پر محیط ہے اور اس طویل سفر میں انہوں نے ادب و تحقیق کی نِت نئی راہیں تلاش کیں۔ اُنہوں نے اُردو اور انگریزی کے علاوہ پاکستان کی علاقائی زبانوں میں بھی کام کیا۔ زیرِ نظر کتاب’’الیاس عشقی کی اُردو نثر‘‘میں عشقی صاحب کی مختلف عنوانات پر تحریر کی جانے والی تحریروں کو یک جا کیا گیا ہے۔

RELATED BOOKS